Batain musafir ki

Thursday, February 23, 2006

اسلام یا دہشت گردی کا مذہب ، لگتا یوں ہے کھ ساری دنیا اسلام کو بدنام کرنے میں لگی ہوئی ہے، مگر ھم مسلمان کیا کر رہے ہیں، ہر وہ کام جس سے ان کے الزام کی تصدیق ہوتی ہو، آخر کب تک ھم مولوی کی بات پر اُس کا ایجینڈا پورا کرتے رہیں گے، مجھے ایک ملا کا نام تو پتھ چلے جس کی اپنی اولاد بھی مری ھو ان سب کاموں میں